EPAPER
اداکار یش نے اپنی آنے والی فلم ’’ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اَپس‘‘ پر خواتین کے کرداروں سے متعلق ہونے والی تنقید کا براہِ راست جواب دیا ہے۔ حیدرآباد میں فلم کی ریلیز سے چند روز قبل ایک بڑے پری ریلیز ایونٹ میں ہزاروں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے یش نے کہا کہ فلم کے ٹریلر نے خواتین کے کرداروں اور فلم کے اصل پیغام کو درست انداز میں پیش نہیں کیا۔
August 23, 2026, 8:07 PM IST
کنڑ سپر اسٹار یش کی چار سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کروانے والی فلم’’ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘‘ ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس پر زبردست ہائپ پیدا کر رہی ہے۔ فلم کی ایڈوانس بکنگ میں خاص طور پر ہندی مارکیٹ میں آنے والے اعداد و شمار نے فلمی تجزیہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
August 23, 2026, 3:42 PM IST
انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن (آئی ایف ایف ایم) کا ۱۷؍ واں ایڈیشن، جو ہندوستان سے باہر ہندوستانی سنیما کا سب سے بڑا جشن ہے، اس سال ۱۳؍ اگست سے ۲۳؍ اگست ۲۰۲۶ءء تک منعقد ہوگا۔
July 01, 2026, 4:05 PM IST
رام چرن کی مرکزی کردار والی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’’پیدی‘‘ باکس آفس پر مسلسل کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ تازہ ترین تجارتی اعداد و شمار کے مطابق فلم ۲۰۲۶ء کی پانچویں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندوستانی فلم بن چکی ہے۔ فلم نے ریلیز کے بعد سے ہندوستان میں ۵۵ء۱۹۳؍ کروڑ روپے اور دنیا بھر میں ۳۵ء۲۷۹؍ کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔
June 13, 2026, 2:55 PM IST
