• Sat, 07 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ram mandir

جے رام رمیش کا بی جے پی پرجی رام جی دیہی روزگار اسکیم کے تحت جعلی حاضری کا الزام

جے رام رمیش نے بی جے پی پر جی رام جی دیہی روزگار اسکیم کے تحت جعلی حاضری درج کرنے کا الزام عائد کیا ہے، کانگریس پارٹی لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ اکتوبر میں گورکھپور کے بعد اب اتر پردیش کے سنت کبیر نگر میں بے ضابطگیوں کی اطلاع ملی ہے،انہوں نے پوچھا کہ ہندوتوا پارٹی ہندو دیوتا رام کے نام پر اور کتنے گناہ کرے گی۔

November 05, 2026, 8:19 PM IST

کرناٹک ہائی کورٹ نے بابری مسجد فیصلے کے خلاف پوسٹرز پر درج مقدمہ خارج کر دیا

بابری مسجد کے فیصلے سے نا اتفاقی ظاہر کرتے ہوئے کچھ افراد نے اختلاف رائے پیش کرنے کیلئے پوسٹرز کے ذریعے احتجاج درج کرایا جس پر پولیس نے غداری کے تحت مقدمہ درج کیا لیکن کرناٹک ہائی کورٹ نے حالیہ سماعت کرتے ہوئے اس مقدمے کو خارج کر دیا ہے، عدالت نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کا اظہار کرنا یہ ہر شہری کا جمہوری حق ہے اورپوسٹرز کے ذریعےاس حق کا اظہار کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔

October 23, 2026, 9:22 PM IST

حیدرآباد: مسلمان ٹیچر کو ہراساں کرنے پر بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف معاملہ درج

حیدر آباد کے ایک اسکول میں مقامی کارپوریٹرنے ہندوتوا تنظیم کے اراکین کے ساتھ ٹیچر کو ہراساں کیا اور ہنگامہ مچا یا۔ کارپوریٹر کا الزام ہے کہ ٹیچر نے ہندو طلبہ کو ان کے مذہب اور وزیر اعظم کے خلاف باتیں سکھانے کی کوشش کی ، جبکہ کارپوریٹر کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

October 01, 2026, 5:44 PM IST

رام مندر چوری معاملے میں بڑی مچھلیوں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

کانگریس نے رام مندر میں چڑھاوا چوری کے معاملے میں تین ماہ بعد بھی چارج شیٹ داخل نہ ہونے کو سرغناؤں کو بچانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومتیں ایس آئی ٹی کے نام پر بڑے چوروں کو بچانے کی کارروائی کر رہی ہیں۔

September 23, 2026, 11:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK