EPAPER
وکرانت میسی حال ہی میں نتیش تیواری کی فلم ’’رامائن‘‘ کے تعلق سے پھیلنے والی افواہوں کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں فلم سے ری پلیس کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اداکار نے سوشل میڈیا پر وضاحت پیش کی۔ وکرانت نے صاف کہا کہ وہ کبھی بھی اس فلم کا حصہ نہیں تھے اور ایسی خبروں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا تاہم، کچھ وقت بعد انہوں نے اپنی اسٹوری ڈیلیٹ کر دی۔
February 08, 2026, 8:42 PM IST
سادھوؤں جیسے بھگوا لباس کو ہندو دھرم اور سنتوں کی توہین قراردینے پر ریلوے انتظامیہ نے معذرت چاہی اور وضاحت پیش کی کہ اس کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا
November 24, 2021, 10:15 AM IST
