EPAPER
گزشتہ دو دہائی سے نتیش کمار برسراقتدار ہیں اورنتیش کی مدت کار میں دو بار راشٹریہ جنتا دل بھی سال دوسال کیلئے اقتدار میں رہی ہے ۔ لیکن اب نتیش کمار نے اعلانیہ طورپر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ہی اسمبلی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
August 14, 2025, 4:06 PM IST
بہار میں انتخابی کمیشن نے ووٹر نظر ثانی مہم کے تحت ہر ایک اسمبلی حلقہ میں پانچ سے دس ہزار ووٹوں کی تخفیف کردی ہے ۔ انتخابی کمیشن اس کا جواز یہ پیش کر رہی ہے کہ اب تک فوت ہوئے رائے دہندگان کا نام بھی ووٹر لسٹ میں شامل تھا۔
July 31, 2025, 4:02 PM IST
اسمبلی انتخاب کے مدنظر راہل گاندھی کا حالیہ بہار دورہ اور راشٹریہ جنتا دل کے کارکنوں کی میٹنگ سے ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔
January 23, 2025, 5:44 PM IST
آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر شدید تنقید کی ۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو بدھ کو اپنی’ کاریہ کرتا سمواد یاترا‘ کے دوران بکسر پہنچے۔
January 09, 2025, 10:27 AM IST