بالی ووڈکی پرکشش اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ وہ فلمی دنیا میں غیر ارادی طور پر آئی تھیں اور ابتدا میں تو اسٹوڈیو کے فلورز بھی صاف کیے
بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور روینہ ٹنڈن کی آنے والی فلم ’’گھڑچڑی‘‘ کا فرسٹ شیڈول مکمل ہو گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد اور فلمساز روی ٹنڈن دُنیا سے رخصت ہوگئے۔
:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی اپنے عہد کی ساتھی اداکارائوں شلپا شیٹی، کاجول اور کرشمہ کپور کے ساتھ رقابت رہی ہے۔