EPAPER
اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘ کاٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مکل دیو بھی نظر آئے۔یہ مکل دیو کی آخری فلم ہوگی۔ سلمان خان اور اجے دیوگن نے مکل دیو کو یاد کرتے ہوئے خراج پیش کیا۔
June 26, 2025, 6:05 PM IST
نیٹ فلکس نے "بلیک وارنٹ سیزن ۲"، "معاملہ لیگل ہے سیزن ۲"، "دی رائلز سیزن ۲" اور "مس میچ" کے سیزن ۴ کا پوسٹر جاری کیا ہے-
May 28, 2025, 7:31 PM IST
یہ وجے کمار اروڑہ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن کامیڈی فلم ہوگی۔ فلم میں روی کشن، کبریٰ سیت ،دیپک ڈوبریال اور نو گوہترا نظر آئیں گے۔
August 06, 2024, 5:33 PM IST
بی جے پی نے سب سے زیادہ امیدوار اُتارے، گورکھپور اور ہگلی میں فنکاروں کا آپس میں مقابلہ ہوا، ہیما مالنی نے سب سے زیادہ اور ارون گووِل نے سب سے کم ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی،راج ببر، نیرہوا، کاجل نشاد ، لاکیٹ چٹرجی اور پون سنگھ کو شکست کا سامنا۔
June 09, 2024, 12:24 PM IST