EPAPER
کرکٹ کی دنیا میں روی شاستری ایک ایسا نام ہے جس سے ہندوستان کاہرکرکٹ پریمی بخوبی واقف ہے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصےتک روی شاستری نے ہندوستانی کرکٹ کے لیےبحیثیت آل راؤنڈرخدمات انجام دیں۔
May 27, 2025, 11:19 AM IST
سابق ہندوستانی کوچ روی شاستری نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں چمکنے والے نوجوان بلے بازوں کی نئی نسل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آیوش مہاترے، ویبھو سوریاونشی، پریانش آریہ اور پربھسمرن سنگھ کا بین الاقوامی کرکٹ میں مستقبل روشن ہے۔
April 28, 2025, 11:12 AM IST
ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری نےپیش گوئی کی ہے کہ ہندوستان کی جیت میں وراٹ کوہلی اور نیوزی لینڈ کی جیت میں کین ولیمسن اور راچن رویندر کا کردار اہم ہو سکتا ہے۔
March 09, 2025, 11:26 AM IST
سابق کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر ورون چکرورتی کی تعریف کی ہے اور روی شاستری نے کہا ہے کہ انہیں آسٹریلیا کیخلاف چمپئن ٹرافی کے سیمی فائنل میں موقع ملنا چاہیے۔
March 04, 2025, 12:37 PM IST