• Mon, 23 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

raza murad

فلمی سیٹ پر شاہ رخ خان کی غیر معمولی توانائی دیکھ کر رضا مراد حیران

سینئر اداکار نے شاہ رخ خان کی صلاحیتوں اور کام کے دوران ان کی زبردست توانائی کی تعریف کی، رنویر سنگھ کو موجودہ نسل کا اگلا سپر اسٹار قرار دے دیا۔

November 22, 2026, 7:36 PM IST

مشتاق خان کے جنازے میں بڑے ستاروں کی عدم شرکت پر رضا مراد برہم

معروف اداکار مشتاق خان کے انتقال کے بعد فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں سوگ کی فضا ہے۔ مشتاق خان نے ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر کے بعد بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ متعدد شخصیات ان کے گھر پہنچیں، تاہم کئی بڑے فلمی ستارے ان کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے۔

September 27, 2026, 4:29 PM IST

کس نے کیا پہنا اور کیا کھایا، اس کو ہدف تنقید نہیں بنانا چاہئے: رضامُراد

لباس، حجاب اور ذاتی پسند کو لے کر ملک میں ایک بار پھر بحث تیز ہوگئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک حکم کے بعد یہ معاملہ قانونی دائرے سے نکل کر سیاسی اور سماجی گفتگو کا موضوع بن گیا ہے۔ وہیں بالی ووڈ میں بھی وقتاً فوقتاً لباس سے متعلق تنازعات سامنے آتے رہے ہیں۔

August 30, 2026, 2:28 PM IST

رضا مراد کی اداکاری ہی نہیں آواز کا جادو بھی سر چڑھ کر بولتا ہے

ہندوستانی سینماکی طویل تاریخ میں کچھ چہروں نے اپنی موجودگی سےپردے کو اتھاہ گہرائی عطا کی ہے۔ ان میں ایک نام رضا مراد کا ہے،وہ مرد جس کی گرجدار آواز، ڈرامائی مکالمہ ادائیگی، اور اسٹیج جیسی شخصیت نے ہر کردار کو اونچائی عطا کی۔

November 23, 2025, 2:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK