• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

red chillies entertainment

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ۱۷۵؍ کروڑ کا بزنس کرلیا

شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا، بیرونِ ملک نمائش کے حقوق ۱۷۵؍ کروڑ روپے میں فروخت، دبئی کی Phars Films نے یش راج فلمز کی جگہ لی، کسی ہندوستانی فلم کے لیے اب تک کی سب سے بڑی اوورسیز ڈیل۔

October 31, 2026, 7:25 PM IST

’مَیں ہوں نا ۲‘ کے متعلق فرح خان کا پراسرار جواب

ارجن کپور نے سیکوئل کی خواہش ظاہر کی تو ہدایت کار نے ’دل سے مانگو‘ والا مشہور مکالمہ دہرا دیا، مگر فلم کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی۔

September 25, 2026, 5:53 PM IST

شاہ رخ خان ہندوستان کے سب سے امیر اداکار، امیتابھ بچن دوسرے نمبر پر

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک بار پھر دولت کے معاملے میں ہندوستانی اداکاروں میں اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ہورون انڈیا رِچ لسٹ ۲۰۲۶ء کے مطابق شاہ رخ خان کی مجموعی دولت تقریباً ۱۰؍ ہزار کروڑ روپے ہے، جس کے ساتھ وہ ہندوستان کے سب سے امیر اداکار قرار دیے گئے ہیں۔

September 23, 2026, 9:27 PM IST

شاہ رخ نے مراٹھی فلم ’’دیُوڑ بند ۲‘‘ بچائی، میکرز نے منافع کسانوں کو عطیہ کردیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے مراٹھی سنیما کے لیے ایک قابلِ تعریف قدم اٹھاتے ہوئے فلم ’دیُوڑ بند ۲‘ کی ریلیز میں درپیش مالی رکاوٹ دور کرنے میں مدد کی۔ فلم ساز پروین تارڈے کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ سے فلم کا تقریباً ۴۳؍ لاکھ روپے کا DCP بل معاف کرنے کی ہدایت دی، جس کے بعد محدود بجٹ میں بننے والی فلم کے لیے سنیما گھروں تک پہنچنا ممکن ہوا۔ فلم کی کامیابی کے بعد اس کے منافع سے خودکشی کرنے والے کسانوں کے بچوں کی تعلیم میں مدد کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

August 27, 2026, 8:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK