EPAPER
فلمساز اور ہدایتکار زویا اختر، ریما کاگتی اور طائرہ ملانی نے آسکر ایوارڈ یافتہ ایچ ایچ ایم آئی ٹینگلڈ بینک اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر ’’ٹرٹل واکر‘‘ بنایا، جس کو زبردست پزیرا’ئی ملی ہے اور دنیا بھر کے فلمی میلوں میں ناظرین کی طرف سے اسے بے حد پسند کیا گیا ہے۔
November 14, 2025, 5:10 PM IST
ریما کاگتی نے سوناکشی سنہا کی ویب سیریز ’’دھاڑ ۲‘‘کی اسکرپٹ مکمل کر لی ہے جس کی شوٹنگ دسمبر ۲۰۲۵ء میں شروع ہوگی۔یاد رہے کہ ’’دھاڑ ‘‘ کا سیزن ون ۲۰۲۳ء میں ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل موصول ہوا تھا۔
August 23, 2025, 3:54 PM IST
کترینہ کیف، سدھارتھ چترویدی،فرح خان اور دیگرمشہوراداکاروں نےریما کاگتی کی فلم ’’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘‘کی تعریف کی ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم کو شائقین نے بھی کافی پسند کیاہے۔
March 01, 2025, 5:08 PM IST
ریما کاگتی کی ہدایتکاری اور زویا اختر اور فرحان اختر کی پروڈیوس کی گئی ’’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘‘ میں آدرش گورو مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
February 12, 2025, 8:35 PM IST
