• Wed, 23 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

reliance jio

جیو کے ۱۰؍ سال مکمل، صفر سے آغاز کے بعد مہاراشٹر میں اب ۷۹ء۵؍ کروڑ صارفین

جیو نے صفر سے آغاز کیا اور جون ۲۰۲۶ء تک اس کے صارفین کی تعداد ۵ء۷۹؍ کروڑ تک پہنچ گئی۔ پہلے ماہ میں ۱۵ء۵؍ لاکھ صارفین سے شروع ہونے والا جیو کا صارفین کا دائرہ تقریباً ۴۵؍ فیصد کی سالانہ مرکب شرحِ نمو سے بڑھااو ردوسرے نمبر پر پہنچنے کیلئے دو سال سے بھی کم وقت لیا۔ سستا ڈیٹا، مفت آؤٹ گوئنگ کالز اور براہِ راست فور جی نیٹ ورک کے ساتھ آمد نے ٹیلی کام مارکیٹ کی پرانی روایت کو بدل دیا۔ l جیو دو سال سے بھی کم عرصے میں دوسرے اور چار سال سے بھی کم عرصے میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔

August 14, 2026, 1:11 PM IST

جیو کے ۱۶۰۰؍مواصلاتی سیٹیلائٹس کے مجوزہ نیٹ ورک کو تکنیکی منظوری

ریلائنس انڈسٹریز گروپ کی کمپنی ریلائنس جیو کے تقریباً ۱۶۰۰۰؍ مواصلاتی سیٹیلائٹس پر مشتمل نیٹ ورک تیار کرنے کی تجویز کو خلائی شعبے کے ریگولیٹری ادارے ان-اسپیس (انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ آتھرائزیشن سینٹر) نے تکنیکی اعتبار سے موزوں قرار دیا ہے۔

July 17, 2026, 8:43 PM IST

’’پٹھانوں سے کہنا… چوہان آ رہا ہے‘‘ ، اجے دیوگن نے نئی فلم کا اعلان کر دیا

او جی ایکشن اسٹار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم ’’رینجر‘‘ کے ساتھ ایک بار پھر زبردست ایکشن کے میدان میں واپسی کر رہے ہیں، جس میں ان کے ساتھ سنجے دت بھی کام کر رہے ہیں۔

June 25, 2026, 8:02 PM IST

مکیش امبانی کا ہندوستان کو اے آئی پاور ہائوس بنانے کا عزم

ریلائنس انڈسٹریز کی ۴۹؍ ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں ریلائنس کے چیئر مین نے کئی اہم اعلانات کئے، جیو کے فائیو جی صارفین کی تعداد ۲۶؍ کروڑ سے زائد ہو گئی۔

June 20, 2026, 2:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK