• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

religious

سری لنکا میں مسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے والے ہندو گروہوں میں اضافہ: رپورٹ

سینٹر فار دی اسٹڈی آف آرگنائزڈ ہیٹ (سی ایس او ایچ) کے مطابق، سری لنکا میں ہندو قوم پرست گروہوں کے بنیادی سطح پر اثر و رسوخ بڑھنے کی ابتدائی علامات سامنے آ رہی ہیں، رپورٹ کے مطابق ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد سے، ’’شدت پسندی‘‘ اور ’’مذہبی بنیاد پرستی‘‘ کی نئی شکلیں سامنے آئی ہیں۔

December 11, 2025, 8:38 PM IST

کولکاتا: گیتا پاٹھ کی تقریب میں نان ویج فروخت کرنے پر مسلم دکانداروں پر حملہ

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حملے کی شدید مذمت کی اور بی جے پی پر بنگال میں ”اتر پردیش طرز کی سیاست“ درآمد کرنے کا الزام لگایا۔

December 11, 2025, 5:03 PM IST

ہندوستان میں آزادی اظہار پر دباؤ، بڑھتی ہندو قوم پرستی پر سلمان رشدی کو تشویش

معروف مصنف سلمان رشدی نے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں ہندوستان میں آزادی اظہار رائے پر حملوں، ادیبوں اور صحافیوں پر دباؤ، اور بڑھتی ہوئی ہندو قوم پرستی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ رشدی کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ کو نئے بیانیے کے مطابق دوبارہ لکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

December 08, 2025, 6:13 PM IST

ریاستی حکومت کسی کوبھی اپنی جائیداد یا مذہبی مقامات پر قبضہ کرنے نہیں دیگی: ممتا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر قیادت مرکزی حکومت کی طرف سے منظور شدہ وقف ترمیمی ایکٹ پر سخت تنقید کی اور اقلیتی برادریوں کو یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کسی کو بھی اپنی جائیداد یا مذہبی مقامات پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

December 04, 2025, 10:39 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK