• Mon, 15 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rishi sunak

لندن، برطانیہ: پان کے سرخ دھبوں پر غم و غصہ، لیکن کیا یہ منافقت نہیں؟

سوشل میڈیا پر عوامی املاک پر پان کے دھبوں کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن پر ایک اور صارف نے طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا کہ ”رشی سنک کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے ہم وطنوں اور ان کی عادات کو درآمد کیا۔“

August 05, 2025, 10:07 PM IST

برطانیہ: سابق وزیراعظم رشی سونک، گولڈ مین ساخس کے سینئر ایڈوائزر مقرر

برطانیہ کے سابق وزیراعظم رشی سونک مشہور بینک گولڈمین ساخس سے بطور سینئر ایڈوائزر وابستہ ہوگئے ہیں۔ ہند نژاد رشی سونک اکتوبر ۲۰۲۲ء سے جولائی ۲۰۲۴ء تک برطانیہ کے وزیر اعظم رہے۔ اس سے قبل فروری ۲۰۲۰ء سے وزیر خزانہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔

July 09, 2025, 6:02 PM IST

لندن: مسلم میئر صادق خان اور رشی سونک آن لائن بیہودگی کا سب سے زیادہ نشانہ

دی گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ۱۴؍ سیاستدانوں پر کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ لندن کے مسلم مئیر صادق خان اورسابق وزیر اعظم رشی سونک کو آن لائن بیہودہ پوسٹ کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑا۔برطانیہ جیسے شائستگی کیلئے مشہور ملک میں اس طرح کی پوسٹ تشویش کا باعث ہیں۔

September 10, 2024, 4:36 PM IST

برطانیہ: پارلیمانی انتخابات میں فلسطین حامی امیدواروں کی بہترین کارکردگی

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں بھلے ہی لیبر پارٹی کو فتح ملی ہو لیکن مسلم اکثریتی علاقوں میں اسے فلسطین حامی آزاد امیدواروں کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے علاوہ کئی جگہوں پر اس کے دیگر امیدوار بھی فلسطین حامی امیدوار سے بہت کم ووٹوں سے کامیاب ہو سکے۔

July 05, 2024, 10:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK