Inquilab Logo Happiest Places to Work

robert de niro

ہالی ووڈ کے بڑے ستاروں کا ڈیٹا آن لائن لیک، انجلینا اوررابرٹ ڈی نیرو بھی متاثر

ہالی ووڈ کے کئی معروف اداکاروں اور ہدایت کاروں کی ذاتی رابطہ معلومات مبینہ طور پر ایک بڑے ڈیٹا لیک میں سامنے آ گئی ہیں، جس کا تعلق ٹریبیکا فلم فیسٹیول سے جوڑا جا رہا ہے۔ متاثرہ شخصیات میں انجلینا جولی، رابرٹ ڈی نیرو، مارٹن اسکورسیزی اور دیگر کئی مشہور نام شامل ہیں۔

July 27, 2026, 3:04 PM IST

کیا``ہیٹ ۲" میں لیونارڈو ڈی کیپریو اور کرسچن بیل نظر آئیں گے؟

ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار مائیکل مان کی طویل انتظار کی جانے والی فلم ’’ہیٹ ۲‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق لیونارڈو ڈی کیپریو اور کرسچن بیل کو فلم کے مرکزی کرداروں کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، تاہم اسٹوڈیو نے تاحال ان معاہدوں کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

July 05, 2026, 3:51 PM IST

امریکہ: ہزاروں افراد نے’نو کنگز‘ ریلی میں ٹرمپ اور ایران جنگ کے خلاف احتجاج کیا

ہزاروں افراد نے امریکہ اور یورپ میں ’نو کنگز‘ ریلیز کے دوران ایران کی جنگ اور صدر ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا، جس کا سب سے بڑا مرکزی ایونٹ مینیسوٹا کیپٹل میں منعقد ہوا۔ مظاہرین نے امیگریشن پالیسی، ٹرانس جینڈر حقوق کی واپسی اور امریکہ کی حالیہ جنگی کارروائیوں کے خلاف اپنے احتجاج کا اظہار کیا۔

March 29, 2026, 5:53 PM IST

کانز فیسٹیول ۲۰۲۵ء: جولین اسانژ کے ٹی شرٹ پر ۴۹۸۶ شہید فلسطینی بچوں کے نام درج

فرانس کے شہر کانز میں جاری فلم فیسٹیول میں جہاں سنیما کی طاقت اور خواتین کا شاندار فیشن کا جلوہ چھایا رہا، وہیں فلمی دنیا کے ستاروں نے مختلف طریقوں سے دنیا بھر میں جاری افراتفری اور تباہی کو بھی اجاگر کیا گیا۔

May 22, 2025, 5:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK