• Sat, 26 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rohit shetty

’گول مال ۵‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان، ۸؍ جنوری ۲۷ء کو لوٹے گا اجے دیوگن کا گینگ

روہت شیٹی نے پہلی جھلک کے ساتھ تاریخ ظاہر کردی، شرمن جوشی تقریباً ۲؍ دہائی بعد فرنچائز میں واپس؛ اکشے کمار پہلی بار ’گول مال‘ کا حصہ بنے۔

September 20, 2026, 3:45 PM IST

خطروں کے کھلاڑی ۱۵: پیلٹ گن کا خطرناک اسٹنٹ، گورو کھنہ سمیت کئی فنکار زخمی

ریئلٹی شو ’’خطروں کے کھلاڑی ۱۵‘‘ کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ایک سخت اسٹنٹ کے دوران گورو کھنہ، کرن واہی، وشال آدتیہ سنگھ اور شگن شرما زخمی ہو گئے۔ اسٹنٹ میں مقابلہ کرنے والوں کی پشت پر مسلسل ربڑ پیلٹ (Rubber Pellets) داغے گئے، جس کے بعد متعدد شرکا کے جسم پر گہرے نشانات اور چوٹیں آئیں۔ گورو کھنہ نے بعد میں اپنی چوٹوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے ’’اب تک کا سب سے تکلیف دہ تجربہ‘‘ قرار دیا، جبکہ سوشل میڈیا پر ناظرین نے اس اسٹنٹ کو غیر ضروری طور پر خطرناک قرار دیتے ہوئے شو کے سازوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

August 03, 2026, 5:37 PM IST

’’کرشنا وتارم‘‘ کے بعد سدھارتھ گپتا، روہت شیٹی کی فلم میں کام کرسکتے ہیں!

فلم ’’کرشناوتارم پارٹ وَن: دی ہارٹ‘‘ میں اپنی اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار سدھارتھ گپتا کے کریئر سے متعلق ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ ایک نئی فلم کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، جسے معروف فلم ساز روہت شیٹی پیش کریں گے جبکہ پروڈکشن کی ذمہ داری ابھیشیک ویاس سنبھالیں گے۔ اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ فلم سدھارتھ گپتا کے فلمی سفر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے۔

July 11, 2026, 6:52 PM IST

کیا ’’گول مال ۵‘‘ میں پریہ منی ویلن بنیں گی؟

روہت شیٹی کی کامیڈی فرنچائز ’’گول مال ۵‘‘ سے متعلق ایک نئی رپورٹ نے مداحوں کا جوش مزید بڑھا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اداکارہ پریہ منی فلم میں ایک منفرد اور منفی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ دوسری جانب اکشے کمار کی انٹری اور فرنچائز کی اصل کاسٹ کی واپسی نے بھی فلم کو سال کی سب سے زیادہ زیرِ انتظار بالی ووڈ ریلیز میں شامل کر دیا ہے۔ تاہم، فلم سازوں کی جانب سے کرداروں سے متعلق باضابطہ تصدیق ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

July 08, 2026, 9:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK