• Tue, 07 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rohtak

ہریانہ: روہتک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے مظاہرین گرفتار، شدید زخمی

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیوز میں مظاہرین کو نعرے لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کے بعد ان کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور پولیس نے انہیں زبردستی حراست میں لے لیا۔

October 06, 2025, 7:55 PM IST

منوبھاکر نے تعلیم کیلئے آئی آئی ایم روہتک کا انتخاب کیا

منو، جنہوں نے شوٹنگ رینج میں تمغوں کو نشانہ بنایا، اب کلاس روم کو اپنا اگلا ہدف بنائیں گی۔ انہوں نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ(آئی ایم ایم) روہتک کا انتخاب کیا ہے، جہاں وہ اس سیشن سے داخلہ کے عمل میں حصہ لیں گی۔

August 11, 2025, 9:20 PM IST

روہتک: ہریانہ کاتاریخی اور ثقافتی طور پر اہمیت کا حامل قدیم شہر

یہاں سیر و سیاحت کی مناسبت سے زیادہ اہم مقامات نہیں ہیں لیکن کئی مقامات ایسے ہیں جوتاریخی، مذہبی، فطری اور ثقافتی طورپر اہم ہیں۔

June 11, 2025, 11:41 AM IST

ڈیرہ سچا سودہ کے چیف گرمیت رام رحیم سنگھ کو ۲۱؍ دن کے فرلو پر جیل سے رہا کیا گیا

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق ڈیرہ سچا سودہ کے چیف گرمیت رام رحیم سنگھ کو ۲۱؍ دن کے فرلو (طویل رخصت) پر ہریانہ کے ضلع روہتک کی سناریا جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

August 13, 2024, 2:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK