EPAPER
رائل چیلنجرز بنگلور (آر بی سی )کے ڈائریکٹر کرکٹ مو بوبٹ نے فرنچائزی کے محمد سراج کو آئی پی ایل ۲۰۲۵ء کی میگا نیلامی سے قبل برقرار رکھنے کے فیصلے پر کھل کر بات کی۔
August 22, 2025, 9:13 PM IST
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میچ کے آخری دن سراج نے ۳؍ وکٹ لے کر ہندوستان کو شاندار فتح دلائی۔ وہیں اس سیریز کے بعد سراج کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
August 10, 2025, 3:37 PM IST
سراج کروڑوں کے اثاثوں کے مالک بن گئے ہیں جس میں مہنگے پرتعیش گھر، لگژری کاریں اور بھاری تنخواہیں شامل ہیں۔ بی سی سی آئی سے ان کی سالانہ آمدنی کروڑوں میں ہے۔
August 05, 2025, 7:08 PM IST
کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بھی) اور اس کے ایونٹ پارٹنرز ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ۴؍جون کو پیش آئے بھگدڑ کے واقعے کے ذمہ دار ہیں۔ یہ بھگدڑ آئی پی ایل میں آر سی بی کی فتح کی خوشی میں منعقدہ تقریب کے دوران ہوئی تھی۔
July 17, 2025, 3:56 PM IST