• Fri, 04 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

s jaishankar

غزہ ہندوستان کیلئے اہم مسئلہ ہے، ہم فوری جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں: ایس جے شنکر

ملک کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جی سی سی کی وزارتی میٹنگ کے دوران کہا کہ غزہ کے حالات ہندوستان کیلئے سب سے اہم مسئلہ ہے اورہندوستان جلد از جلد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا تعاون کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو غزہ کے معصوم شہریوں کی اموات پر بہت افسوس ہے۔

September 09, 2024, 9:51 PM IST

۶۹؍ ہندوستانی شہریوں کی روس سے واپسی باقی ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج پارلیمنٹ میں کہا کہ ۶۹؍ ہندوستانی شہریوں کی ہندوستان واپسی باقی ہے۔ ۸؍ ہندوستانی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ۱۴؍ ہماری کوششوں سے وطن لوٹ چکے ہیں۔ سی بی آئی نے انسانی اسمگلنگ کرنے والے ۱۰؍ افراد کے خلاف ’’کافی ثبوت‘‘ تلاش کر لئے ہیں۔

August 09, 2024, 3:41 PM IST

برطانیہ کا بنگلہ دیش میں تشدد کے واقعات میں یو این کی قیادت میں تفتیش کا مطالبہ

برطانوی حکومت نے گزشتہ کچھ دنوں میں بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے واقعات میں اقوام متحدہ (یو این) کی قیادت میں تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بنگلہ دیش میں اچانک پھوٹ پڑنے والے تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ہے۔

August 06, 2024, 10:06 PM IST

’’کواڈ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے عملی نتائج برآمد ہوتے ہیں‘‘

ہندوستان، امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹوکیو میں اہم میٹنگ کے بعد ایس جے شنکر کا رد عمل، کواڈ کو ایک مثال قراردیا۔

July 30, 2024, 1:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK