Inquilab Logo Happiest Places to Work

saamana

اس ہفتے اخبارات میں طلبہ احتجاج، جوہر یونیورسٹی اور ایف ڈی اے زیر بحث رہے

اس ہفتے جنتر منتر پر طلبہ کے تاریخی احتجاج، تعلیمی اداروں سے متعلق حکومتی فیصلوں اور طلبہ کی صحت سے وابستہ اقدامات نے نہ صرف عوامی توجہ حاصل کی بلکہ غیر اردو اخبارات کے اداریوں میں بھی نمایاں جگہ پائی۔

August 03, 2026, 8:44 PM IST

شیوسینا (شندے) میں شامل ہو کر بچو کڑو نے ’زندہ سمادھی‘ لی ہے

’سامنا‘ میں سنجے راؤت کی تحریر، سابق وزیر پر سخت تنقید، بچو کڑو نے کہا ’’میں تنقیدوں کی کبھی پروا نہیں کرتا، اپنا کام کرتا رہوں گا۔‘‘

May 03, 2026, 10:34 AM IST

شیوسینا (شندے) ۲۰۲۹ء کا الیکشن اپنے دم پر لڑے گی؟

پارٹی ترجمان سنجے شرساٹ کے بیان سے سیاسی حلقوں میں کھلبلی، کہا ’’کوئی پارٹی اگر تنہا الیکشن لڑنا چاہے تو ہمارے یہاں اسے روکنے کیلئے کوئی سیاسی نظام موجود نہیں ہے۔‘‘

May 03, 2026, 1:19 AM IST

معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کا ۹۲؍ سال کی عمر میں انتقال، ہندوستان سوگوار

ہندوستان کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے ۹۲؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ دل اور سانس کے مسائل کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھیں اور آئی سی یو میں داخل تھیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے ملک میں غم کی لہر اور موسیقی کی دنیا سوگوار ہو گئی ہے۔

April 12, 2026, 2:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK