EPAPER
لیجنڈری فلمی اداکار اسرانی۲۰؍ اکتوبر ۲۰۲۵ء کو طویل علالت کے بعد۸۴؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار جنہوں نے ۱۹۶۷ء میں فلم ہرے کانچ کی چوڑیاں سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کئی مشہور کلاسک ہندی فلموں میں اداکاری کی۔
October 23, 2025, 6:09 PM IST
کرینہ کپور نے کھیل کے ستاروں کے ساتھ تیمور کی دلچسپی کا انکشاف کیا۔تیمور کا کہنا ہےکہ کیا آپ وراٹ کوہلی کو پیغام دے سکتے ہیں ۔
October 10, 2025, 9:46 PM IST
۲۰۰۵ءکی سپرہٹ فلم پرنیتا کی دوبارہ ریلیز نے شائقین کو خوش کر دیا۔ ودیا بالن، سیف علی خان اور سنجے دت نے اداکاری کی، اس فلم نے ودیا بالن کے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔سیف علی خان نے اس فلم میں ساتھی اداکارہ ودیا کی تعریف کی
August 31, 2025, 9:53 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے بتایا کہ ۱۲۰۰؍ کروڑ کے پٹودی پیلس میں ان کا کتنا حصہ ہے۔
August 25, 2025, 7:49 PM IST
