EPAPER
بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر معروف اداکارہ سائرہ بانو نے ان سے وابستہ کئی پرانی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر اور ہندی سنیما کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار، امیتابھ بچن کی اداکاری کے بڑے مداح تھے۔
October 11, 2026, 4:40 PM IST
آج بھی عظیم اداکار دلیپ کمار کو ان کے حقیقی نام یوسف خان سےیاد کیا جاتا ہے، خاص طور پر ان کے قریبی عزیز اور اہلیہ و سابق اداکارہ سائرہ بانو انہیں اسی نام سے پکارتی ہیں۔اگرچہ ان کا اصل نام یوسف خان تھا، لیکن انہوں نے فلمی دنیا میں کبھی اس نام کا استعمال نہیںکیا۔
August 06, 2026, 11:00 AM IST
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مبینہ طور پر آشا بھوسلے کے لیے نشر کیے جانے والے کسی بھی خراجِ عقیدت یا خصوصی پروگرام پر پابندی عائد کر دی ہے، جس نے توجہ حاصل کی اور اس فیصلے پر بحث چھیڑ دی ہے۔
April 14, 2026, 9:56 AM IST
ہندوستانی فلمی موسیقی کی عظیم آواز آشا بھوسلے کی آخری رسومات ممبئی کے شیواجی پارک شمشان گھاٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ہزاروں مداحوں، سیاسی رہنماؤں اور فلمی شخصیات کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ شام ۴؍ بجے ہونے والی اس آخری رسم کے ساتھ ہی آٹھ دہائیوں پر محیط ایک عظیم موسیقی کا سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
April 13, 2026, 6:46 PM IST
