Inquilab Logo Happiest Places to Work

saiyami kher

’’حیوان‘‘ کا ٹریلر جاری: اکشے کمار کا خوفناک روپ، نابینا سیف علی خان

اکشے کمار اور سیف علی خان کی آنے والی فلم ’’حیوان ‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، جس نے فلم کے حوالے سے تجسس مزید بڑھا دیا ہے۔ معروف ہدایت کار پر یہ درشن کی یہ فلم ایک ڈارک کرائم تھرلر ہے، جس میں اکشے کمار پہلی بار ایک انتہائی منفی اور خوفناک کردار میں نظر آ رہے ہیں، جبکہ سیف علی خان ایک نابینا مارشل آرٹس ماہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

August 25, 2026, 7:29 PM IST

سیامی کھیر کی فلم ’’پل بھر کے لیے‘‘ کا آئی ایف ایف ایم ۲۰۲۶ء میں ورلڈ پریمیئر

اداکارہ سیامی کھیر اور فلمساز وکرم پھڈنیس اپنی آنے والی فلم ’’پل بھر کے لیے‘‘ کے ورلڈ پریمیئر کے لیے انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن (آئی ایف ایف ایم) (IFFM) ۲۰۲۶ء میں شرکت کریں گے۔ اس فلم میں ایشواک سنگھ، طاہر راج بھسین اور ونیت کمار** بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

July 30, 2026, 4:06 PM IST

اکشے کمار اور سیف علی خان کی تھریلر ’’حیوان‘‘ ۱۱؍ ستمبر کو ریلیز ہوگی

ہدایت کارپریہ درشن کی آنے والی سسپنس تھریلر ’’حیوان‘‘ ۱۱؍ ستمبر ۲۰۲۶ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم میں اکشے کمار اور سیف علی خان تقریباً دو دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ میکرز نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جبکہ فلم کی کہانی کو تاحال خفیہ رکھا گیا ہے۔

June 27, 2026, 6:25 PM IST

سیامی کھیر نے ۲۰۰؍ سال پرانے درخت کے کٹنے پر اپنے غصے اور غم کا اظہار کیا

اداکارہ اور ماحولیاتی کارکن سیامی کھیر نے ناسک میں اپنے خاندانی گھر سے تقریباً ۵۰۰؍ میٹر کے فاصلے پر واقع۲۰۰؍ سال پرانے درخت کے گرنے پر اپنے گہرے دکھ اور مایوسی کا اظہار کیا۔

June 23, 2026, 1:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK