نیشنل شیڈولڈ کاسٹ کمیشن کا ۳۱؍جنوری کو حاضر ہونے کا حکم ،نواب ملک کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کا الزام
ہائی کورٹ نے کہاکہ ریاستی وزیر کے بیانات کو ’’پوری طرح غلط‘‘ نہیں کہا جاسکتا البتہ نواب ملک کو کچھ کہنے سے پہلے مناسب جانچ کرلینے کی صلاح دی
عرضداشت کے ذریعہ آفیسر کو سروس سے برطرف کرنے کی اپیل
گزشتہ تین ہفتے سے زائد عرصہ میں این سی بی کے جواں سال زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے خبروں میں رہے۔ اُن پر عائد ہونے والے الزام سے یہ دو معاملات ایک بار پھر موضوع بحث بن گئے ہیں، یہ الگ بات کہ تبدیلیٔ مذہب کیخلاف تو گزشتہ کئی برسوں سے باقاعدہ مہم چل رہی ہے۔