• Mon, 23 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

san diego

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کی کہانی میں راین رینالڈز اور ہیو جیک مین کو بھی کریڈٹ

رائٹرز گلڈ آف امریکہ کی فہرست میں دونوں اداکاروں کے نام ’ایڈیشنل لٹریری میٹریل‘ کے تحت شامل؛ راین رینالڈز نے سوشل میڈیا پر ڈیڈپول کے ایک مزاحیہ کلپ سے ردعمل دیا، فلم میں دونوں سپر ہیروز کی موجودگی کے امکانات پر قیاس آرائیاں تیز۔

November 14, 2026, 3:07 PM IST

ڈوم اسکرولنگ کے بعد ’ہوپ اسکرولنگ‘ کا رجحان، سوشل میڈیا پر امید کی لہر

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی خبروں اور پریشان کن مواد کے بجائے خوشی، امید اور سیاسی جوش سے بھرپور پوسٹس دیکھنے کا نیا رجحان سامنے آیا ہے، جسے ’ہوپ اسکرولنگ‘ (Hopescrolling) کہا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مثبت مواد ذہنی دباؤ سے عارضی راحت دے سکتا ہے، تاہم مسلسل ایسی ہی پوسٹس دیکھنا بھی صارف کو الگورتھم کے بنائے ہوئے ایک محدود دائرے میں قید کرسکتا ہے۔

November 05, 2026, 7:03 PM IST

امریکی طیارہ بردار جہازکی ایران جنگ سے واپسی، غذائی قلت،خودکشی کی کوشش کا انکشاف

یو ایس ایس ابراہم لنکن ۳۲۱؍ دن کی تعیناتی کے بعد سان ڈیاگو پہنچ گیا؛ عملے نے طویل عرصے تک سمندر میں رہنے، خوراک کی کمی اور اہل خانہ سے رابطے میں مشکلات کی شکایت کی، جبکہ امریکی محکمۂ دفاع نے مشن کی کامیابیوں کو نمایاں کیا۔

October 10, 2026, 5:25 PM IST

امریکہ-ایران جنگ: ٹرمپ امن معاہدہ نہیں چاہتے؛ دوبارہ حملوں کی تیاری کر رہے ہیں

این بی سی نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی کی ٹیم نے آنے والے ہفتوں میں ایران میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا ہے، اس میں اگلے ماہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ممکنہ حملے بھی شامل ہیں۔ وہائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا کہ ایران ”تباہ و برباد ہو چکا ہے۔ اب دو میں سے کسی ایک رخ پر جائیں گے: آسان راستہ یا مشکل راستہ۔“

October 08, 2026, 7:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK