EPAPER
سیاسی جماعتوں کی مجبوریاں ہوسکتی ہیں مگر یہ مجبوری ملک کے مستقبل کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، یہ خوش آئندہے کہ اب اکثریتی فرقہ کے افراد خود میدان میں آرہے ہیں۔
February 22, 2026, 10:58 AM IST
مرکزی حکومت نے سناتن راشٹر شنکھ ناد مہوتسو پروگرام کیلئے ۶۳؍ لاکھ روپئے ادا کئے جہاں مقررین نے مسلمانوں کو ہٹانے اور ہندوراشٹر کے قیام کا مطالبہ کیا ۔
February 17, 2026, 9:50 PM IST
نریندردابھولکر کیس میں آج پونے کے ایک کورٹ نے فیصلہ سنایا اور ۲؍ افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے ہندو رائٹ ونگ سے تعلق رکھنے والے دیگر ۳؍ افراد کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر بری کردیا۔ خیال رہے کہ نریندردابھولکر کا اگست ۲۰۱۳ء میں پونے میں قتل کیا گیا تھا۔
May 10, 2024, 3:04 PM IST
