Inquilab Logo Happiest Places to Work

sanjay gupta

’’ستلج‘‘کی IMDb ریٹنگ اچانک غائب، تنازع مزید گہرا؛ سنجے گپتا نے سوال اٹھائے

دلجیت دوسانجھ کی فلم ’’ستلج‘‘ (سابقہ نام: پنجاب ۹۵) کے گرد تنازعات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ZEE5 سے فلم ہٹائے جانے کے بعد اب IMDb پر نظر آنے والی فلم کی ۵ء۹؍ ریٹنگ بھی اچانک غائب ہوگئی ہے، جبکہ دیگر نئی فلموں کی ریٹنگز معمول کے مطابق موجود ہیں۔ اس پیش رفت پر فلم ساز سنجے گپتا نے IMDb پر سوال اٹھائے ہیں، جبکہ فلم کے مصنف نیرین بھٹ نے بھی معاملے پر لاعلمی ظاہر کی ہے۔

July 08, 2026, 9:59 PM IST

فلم ’’ڈان ۳‘‘تنازع: فلمساز سنجے گپتا نے رنویر سنگھ کے بائیکاٹ پر سوال اٹھایا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ان دنوں اپنی فلم ’’ڈان ۳‘‘ کے تعلق سے تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائیز (ایف ڈبلیو آئی سی ای)(FWICE) نے شوٹنگ شروع ہونے سے عین قبل فلم سے دستبردار ہونے پر ان کا بائیکاٹ کردیا۔

May 27, 2026, 9:58 AM IST

سنجے گپتا ’’کانٹے ‘‘ کے سیکوئل میں سنجے دت کو ہی شامل کریں گے

۲۰۰۲ءمیں فلمسازسنجے گپتا نے فلم کانٹے کی ہدایت کاری کی تھی، جس میں امیتابھ بچن، سنجے دت، سنیل شیٹی، کمار گورو، مہیش مانجریکر اور لکی علی نے اداکاری کی تھی۔

May 15, 2026, 9:14 PM IST

’’ٹاکسک ‘‘ اور ’’دُھرندھر‘‘ دونوں فلمیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں گی

آدتیہ دھر کی ہدایت میں بنی ’’دُھرندھر۲‘‘ اور گیتا موہن داس کی ہدایت میں بنی ’’ٹاکسک ‘‘ کے درمیان باکس آفس پر ٹکراؤ ہونے والا ہے۔ اس باکس آفس مقابلے پر ہدایتکار سنجے گپتا نے بھی ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے غیر ضروری قرار دیا ہے۔

February 22, 2026, 3:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK