Inquilab Logo Happiest Places to Work

sanjay kapoor

نمرت کور اہلووالیا نے اپنے یادگار لمحے کو یاد کیا

’’اب ہوگا حساب‘‘ اپنی دلچسپ کہانی اور مضبوط اسٹار کاسٹ کی وجہ سے مسلسل خبروں میں ہے۔ اس دوران اداکارہ نمرت کور اہلووالیا نے شو کے اُس خاص پہلو کے بارے میں بات کی ہے جس نے اس سفر کو اُن کے لیے مزید یادگار بنا دیا۔

June 30, 2026, 2:34 PM IST

کرشمہ کپور کے بچوں کی بڑی جیت، سنجے کپور کی وصیت کی فارینسک جانچ

دہلی ہائی کورٹ نے سنجے کپور کی۳۰؍ ہزار کروڑ روپے کی متنازع وصیت کی فارینسک جانچ کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ کرشمہ کپور کے بچوں اور سنجے کی والدہ رانی کپور کی درخواست پر آیا ہے، جنہوں نے وصیت کی صداقت کو چیلنج کیا تھا۔ عدالت کے حکم کے مطابق ۱۰؍ مارچ کو ماہرین اس اصل دستاویز کی جانچ کریں گے۔ تاہم سنجے کپور کی بیوہ پریا کپور نے اس جانچ کی مخالفت کی تھی، جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ فی الحال یہ وصیت عدالت کی محفوظ تحویل میں ہے اور جانچ کے دوران اس کی تصویر یا نقل لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

March 01, 2026, 7:59 PM IST

سنجے کپور پراپرٹی تنازع: کرشمہ کپور نے کہا ۲؍ ماہ سے بچوں کی فیس ادا نہیں کی

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر آنجہانی صنعتکار سنجے کپور کی ۳۰؍ ہزار کروڑ کی جائیداد کا معاملہ تنازع کا شکار۔تازہ سماعت میں بچوں کے تعلیمی اخراجات، وصیت میں ممکنہ تضادات اور وراثت کی ملکیت سے متعلق سنگین اعتراضات عدالت کے سامنے پیش کئے گئے۔ عدالت نے فریقین کو تنبیہ کی ہے کہ ذاتی نوعیت کے ایسے معاملات بار بار عدالت میں نہ لائے جائیں۔

November 15, 2025, 3:23 PM IST

جھانوی کپوراور سدھارتھ ملہوترا کی فلم پرم سندری او ٹی ٹی پر ریلیز

جھانوی کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانوی فلم پرم سندری ۲۴؍اکتوبر سے ایمیزون پرائم ویڈیو پر نشر ۔ اس دلچسپ محبت کی کہانی کو تھیٹرس میں پسندکیا گیا تھا۔

October 24, 2025, 7:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK