Inquilab Logo Happiest Places to Work

sanjay khan

سنجے خان نے سنجیدہ فلموں اورتاریخی سیریلوں سے نام کمایا

سنجے خان کا اصل نام شاہ عباس علی خان ہے۔ ان کی پیدائش ۳؍ جنوری ۱۹۴۰ءکوبنگلور (اس وقت میسور ریاست) میں ہوئی۔ وہ ایک معزز اور تعلیم یافتہ پٹھان خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

January 03, 2026, 10:42 AM IST

سنجے خان اپنے بیٹے کو دوبارہ لانچ کریں گے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور فلمساز سنجے خان اپنے بیٹے زائد خان کو دوبارہ لانچ کرنے کیلئے فلم بنائیں گے

May 21, 2020, 1:47 AM IST

سنجے خان کی کتاب السلام علیکم وطن کا اجراء

اداکار، ہدایتکاراور فلمسازسنجے خان کی دوسری کتاب ’السلام علیکم وطن‘ کا بروز پیر ۲۴؍ فروری اجراء ہوا۔ اس موقع پر بالی ووڈ کی متعدد مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ سنجے خان کی پہلی کتاب ’دی بیسٹ مسٹیکس آف مائی لائف‘ تھی۔ ’السلام علیکم وطن‘ میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستانی ثقافت کی تشکیل میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

February 27, 2020, 10:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK