EPAPER
ہندوستان جمعرات کو کیرارا اوول میں سیریز کے چوتھے ٹی ۲۰؍میں اہم آسٹریلیائی کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھانے کے لیے پر جوش اور پراعتماد ہے۔ ٹریوس ہیڈ کے ایشیز کے لیے وطن واپسی کے ساتھ، آسٹریلیا کو بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
November 05, 2025, 5:45 PM IST
واشنگٹن سندر (ناٹ آؤٹ ۴۹؍رن) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو تیسرے ٹی ۲۰؍ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز ۱۔۱؍ سے برابر کر دی۔
November 05, 2025, 5:40 PM IST
جوش ہیزل ووڈ (۳؍ وکٹ)، زیویر بارٹلیٹ اور نیتھن ایلس (۲۔۲؍ وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد کپتان مچل مارش (۴۶؍رن) اور ٹریوس ہیڈ (۲۸؍رن) کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا نے جمعہ کو دوسرے ٹی۲۰؍میچ میں ہندوستان کو ۴۰؍ گیندیں باقی رہتے ہوئے ۴؍ وکٹوں سے شکست دے دی۔
October 31, 2025, 7:10 PM IST
کینبرا میں ٹی ۲۰؍ سیریز کا آغاز توقعات کے مطابق نہیں ہوسکا، پہلا میچ بارش کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔ تاہم، میلبورن میں ایک مضبوط مقابلہ ہونے کی توقع ہے، جس میں ۹۰؍ہزارسے زیادہ شائقین کی شرکت متوقع ہے۔
October 30, 2025, 8:00 PM IST
