• Tue, 28 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

satish shah

ستیش شاہ نے بیوی کی خدمت کیلئے کڈنی ٹرانسپلانٹ کروایا ، آپریشن کامیاب نہیں ہوا

سارا بھائی ورسیز سارا بھائی اداکار ستیش شاہ سنیچر کو انتقال کر گئے اور ان کی آخری رسومات۲۶؍ اکتوبر ۲۰۲۵ء بروز اتوار کو ہوئیں۔ جب یہ خبر پہلی بار سامنے آئی تو دنیا رک گئی تھی، جو اداکار اور ان کی مشہور کامیڈی کو دیکھ کر بڑے ہونے والے ہر فرد کے لیے صدمے کی طرح تھی۔

October 27, 2025, 5:02 PM IST

مشہور اداکار ستیش شاہ کا ۷۴؍سال کی عمر میں انتقال

مشہور اداکار ستیش شاہ کا ۴؍ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے، گزشتہ کئی دنوں سے وہ گردے کی خرابی سے نبرد آزما تھے، ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں انہوں نے آخری سانسیں لیں۔

October 25, 2025, 5:15 PM IST

’’کہو نا پیار ہے‘‘ کی ریلیز کے بعد مداح ہمیں خون کے خط لکھتے تھے: امیشا پٹیل

امیشا پٹیل نے اپنی پہلی فلم ’’کہونا پیار ہے‘‘ کی ری ریلیز کے درمیان ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’کہو نا پیار ہے‘‘ کی کامیابی کے بعد مداح مجھے خون کے خط لکھتے تھے۔ وہ اپنے ہاتھوں پر آٹوگراف مانگتے تھے اورکہتے تھے کہ ’’ہم کبھی ہاتھ نہیں دھوئیں گے۔‘‘

January 14, 2025, 10:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK