EPAPER
شرمیلا ٹیگوراورسیمی گریوال نے کانز فلم فیسٹیول میں ستیہ جیت رے کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ستیہ جیت رے کی فلم ’’ارین یر دن راتری‘‘ کی اسکریننگ میں شرکت کی تھی۔ یاد رہے کہ شرمیلا ٹیگور اور سیمیگریوال نے ستیہ جیت رے کی اس فلم میں اداکاری کی تھی۔
May 20, 2025, 6:23 PM IST
مشہور اداکارہ سیمی گریوال ۱۹؍ مئی ۲۰۲۵ءکو کانز فلم فیسٹیول میں پہلی مرتبہ شرکت کریں گی۔ وہ کانزفلم فیسٹیول میںستیہ جیت رے کی فلم کی نمائندگی کریں گی۔
May 13, 2025, 6:39 PM IST
ستیہ جیت رے کو ہندوستان کے چند مایہ ناز فلمی شخصیات میں شمارکیاجاتا ہے۔ وہ نہ صرف پوری دنیا میں مشہور تھے بلکہ ان کی عظمت کو دنیا بھر کی اہم شخصیات تسلیم کرتی ہیں۔
April 24, 2025, 11:50 AM IST
آسکر یافتہ ہندوستانی ہدایتکار ستیہ جیت رے کی فلم ’’نائک‘‘ (۱۹۶۶ء)،۲۱؍ فروری ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ری ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں اتم کمار اور شرمیلا ٹیگور نےا داکاری کی ہے۔
February 01, 2025, 7:58 PM IST