EPAPER
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان ان دنوں اپنی ۶۱؍ ویں سالگرہ اور آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ کو لے کر خبروں میں ہیں۔ اسی دوران انہوں نے گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی پلیٹ فارم Google Gemini کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس کی تعریف کی۔
November 01, 2026, 8:08 PM IST
شہر کے مختلف مقامات پر کنگ خان کی سالگرہ کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ان کے گھر ’منت‘ کے باہر ایک بڑی اسکرین نصب کی گئی ہے، جبکہ باندرہ-ورلی سی لنک کو بھی شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ کے پوسٹر سے سجایا گیا ہے۔ ان منفرد انتظامات نے شہر میں جشن کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی سالگرہ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
November 01, 2026, 7:53 PM IST
اننت امبانی، جو نیتا امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں، ۱۰؍ اپریل کو ۳۱؍ سال کے ہو گئے۔ ممبئی کے سی لنک پر ان کی سالگرہ کے لیے شاندار روشنیوں کا انتظام کیا گیا، لیکن سوشل میڈیا صارفین اس سے زیادہ متاثر نظر نہیں آئے۔
April 10, 2026, 3:55 PM IST
فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کی ممبئی میں آمد ہو چکی ہے، ان کے استقبال کیلئے ورلی سی لنک کو ان کی تصویر سے سجایا گیا ہے، میسی کے مداح ان کے نام اور تصویر کی ٹی شرٹ پہن کر بڑی تعداد میں وانکھیڈے اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں، ممبئی میں میسی ایک نمائشی میچ کھیلیں گے اور مہادیو پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
December 14, 2025, 5:06 PM IST
