Inquilab Logo

serena williams

فیڈرر اورسیرینا کی سبکدوشی کے ساتھ ہی ٹینس میں الکاراز اور سواتیک کے دورکاآغاز

راجر فیڈرر اور سیرینا ولیمز کی رخصتی سے بہت پہلے ٹینس کے مستقبل کی باتیں کی جا رہی تھیں لیکن سواتیک اور الکاراز جیسے نوجوانوں نے حالیہ دنوں میں ثابت کر دیا ہے کہ کھیل صحیح ہاتھوں میں ہے۔

September 18, 2022, 10:02 AM IST

سیرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں قدم رکھا

؍۴۰؍سالہ امریکی کھلاڑی نے دوسری سیڈ کھلاڑی کو شکست دی،میچ دیکھنے کیلئے تقریباً ۳۰؍ہزار شائقین موجود تھے

September 02, 2022, 1:14 PM IST

سیرینا ولیمز کا کریئرکے آخری یوایس اوپن ٹورنامنٹ میں فتح کے ساتھ آغاز

امریکہ کی ٹینس اسٹار نے پہلے راؤنڈ میں ڈینکا کوونچ کو ۲؍سیٹ میں شکست دےدی۔ سیرینا کو شائقین سے پزیرائی ملی

August 31, 2022, 12:35 PM IST

امریکی ٹینس لیجنڈ سیرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کاعندیہ

سیرینا نے کہا: ` میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ٹینس چھوڑ کر اپنے لئے زیادہ ضروری چیزوں کی جانب بڑھنا چاہتی ہوں

August 11, 2022, 12:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK