• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

shah rukh

برطانوی گلوکار ایڈ شیران نے شاہ رخ خان کی ’’اوم شانتی اوم‘‘ کی تعریف کی

شاہ رخ خان کے مداحوں کی فہرست دن بہ دن طویل ہوتی جارہی ہے جس میں دنیا کی نامور شخصیات بھی شامل ہیں۔ حال ہی میں برطانوی نغمہ نگار اور گلوکار ایڈ شیران نے شاہ رخ خان اور ان کی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ کی تعریف کی۔

September 13, 2025, 7:27 PM IST

نیشنل فلم ایوارڈ ۲۰۲۵ء: تقریب کا انعقاد ۲۳؍ ستمبر کو نئی دہلی میں

نیشنل فلم ایوارڈ ۲۰۲۵ء کے فاتحین کا اعلان یکم اگست کو کیا گیا تھا۔ یہ تقریب ۲۳؍ ستمبر، بروز منگل، شام ۴؍ بجے وگیان بھون، نئی دہلی میں منعقد کی جائے گی۔

September 12, 2025, 8:50 PM IST

پنجاب سیلاب: شاہ رخ خان ۱۵۰۰؍ خاندانوں کی کفالت کریں گے

پنجاب سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہیں۔ وزیراعظم سمیت متعدد مشہور شخصیات پنجاب کی مدد کیلئے آگے آئے ہیں۔ بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کی میر فاؤنڈیشن نے ۱۵۰۰؍ خاندانوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

September 11, 2025, 8:37 PM IST

شاہ رخ خان جیسی شکل نے ابراہیم قادری کی غربت دور کردی، ایک شو کا ۵؍لاکھ لیتے ہیں

ابراہیم قادری، جو شاہ رخ خان کے ہم شکل کے طور پر مشہور ہیں، نےحال ہی میں ’’ووگ انڈیا میگزین‘‘کے سرورق پر جگہ بنائی۔

September 08, 2025, 5:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK