EPAPER
ایشیا کپ۲۰۲۵ءمیں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ۱۴؍ ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف ڈبلیو سی ایل میچ کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟
September 12, 2025, 9:07 PM IST
’’آپریشن سیندور‘‘کے بعد اجے دیوگن کا شاہدآفریدی کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوگیا ہے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے تنقیدوں کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ صارفین نے کہاکہ ’’دیش بھکتی صرف فلموں میں ہے۔‘‘
July 21, 2025, 4:16 PM IST
پہلگام حملے نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو دوبارہ بھڑکا دیا ہے، جہاں دونوں ممالک طویل عرصے سے کشمیر کے متنازعہ خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے ہیں۔
April 27, 2025, 10:25 PM IST
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کو مسلسل دیئے جانےوالے موقع پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کو کامیابی نہیں ملی، لیکن انہیں بہت سے مواقع ملے ہیں۔
July 12, 2024, 11:18 AM IST
