EPAPER
فلمسازوں نے تمل فلم ’’وش ۲‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا ہے جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اجے دیوگن کی فلم ’’شیطان ۲‘‘ کی کہانی اسی فلم سے متعلقہ ہوسکتی ہے۔
August 02, 2025, 9:07 PM IST
سوشل میڈیا نے اجے دیوگن کو "فرنچائز کنگ" کا خطاب دیا۔ وہ واحد ایسے اداکار ہیں جو بیک وقت ۶؍ فرنچائز پر کام کر رہے ہیں۔
June 18, 2025, 5:42 PM IST
۱۹۶۲ء کی ریزنگ لاء کی جنگ پر مبنی اس فلم کو فرحان اختر نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کی کہانی میجر شیطان سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے ،جو ایک ہندوستانی فوجی افسر ہیں جنہوں نےہندوستان چین کی جنگ کے دوران ۱۲۰؍ فوجیوں کے دستے کی کمانڈ کی تھی۔
September 04, 2024, 5:22 PM IST
اجے دیوگن اور آر مادھاون کی اداکاری سے سجی فلم ’شیطان‘۸؍مارچ کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کا دوسرا گانا’ایسا میں شیطان‘جاری کیا گیا ہے۔
March 01, 2024, 10:33 AM IST
