EPAPER
اداکارامیتابھ بچن نے کئی یادگار فلمیں پیش کی ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ امیتابھ بچن نے ایک مشہور گیت کی دھن خود لیجنڈ اداکار شمی کپور کے ساتھ مل کر تیار کی تھی، جسے بعد میں یش چوپڑا کی کلاسک فلم ’سلسلہ‘میں استعمال کیا گیا۔
July 25, 2026, 10:11 AM IST
شکتی سامنت کا شمار ان بڑے ہدایتکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ کو نئی جہت عطا کی۔ انہوں نے فلموں کو مختلف زبانوں میں بنانے کا آغاز کیا۔
April 12, 2026, 2:13 PM IST
زندگی کو اپنے کردار میں متحرک کرنے والے شمي کپور کی فلموں پر نظر ڈالنے پر ان پر فلمائےنغموں اور گیت کے بولوں میں مستی کا احساس ہوتاہے۔
October 21, 2024, 11:07 AM IST
ان کی جسمانی ساخت، ان کا جھک کر چلنا اور ان کی باڈی لینگویج فلم کے نقطہ نظر سے مناسب نہیں تھی لیکن بعد میں یہی اسٹائل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اور ان کے مداح ان کی نقل کرنے لگے۔
October 22, 2023, 11:57 AM IST
