EPAPER
فرانسیسی فٹبالر زین الدین زیدان کو حال ہی میں شنگھائی میں شٹل کاک کھیلتے ہوئے دیکھا گیا۔ جب انہوں نے اس پراسرار کھیل میں مصروف لوگوں کے ایک گروپ کو دیکھا تو انہوں نے ان کی فلم بندی شروع کی اور بعد میں ان کے ساتھ شامل ہو گئے، مہارت سے خود ایک شٹل کاک کو لات ماری۔
December 03, 2025, 8:45 PM IST
لال قلعہ کار بم بلاسٹ کے پس منظر میں وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ ’’ہندوستان کو دہشت گردوں سے اپنے عوام کے تحفظ کا حق حاصل ہے۔‘‘
November 19, 2025, 10:39 AM IST
ہندوستان کے ممتاز انجینئرنگ اداروں خاص طور پر پرانی آئی آئی ٹیز نے اس سال بھی ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس دوران فرانس کی سوربون یونیورسٹی سمیت کئی عالمی اداروں نے بھی شفافیت، زبان کے جھکاؤ اور طریقہ کار پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے رینکنگ سسٹمز سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔
November 18, 2025, 2:55 PM IST
چین نے کلین نیوکلیئر انرجی کے حصول کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تقریباً ۱۵؍ سال کی سخت محنت کے بعد چین نے بالآخر سالٹ ری ایکٹر کے ذریعے تھوریم کو یورینیم میں تبدیل کرکے تقریباً لامحدود جوہری توانائی تک رسائی حاصل کرنے کا راستہ نکال لیا ہے۔
November 11, 2025, 5:15 PM IST
