Inquilab Logo Happiest Places to Work

share market

شیئر بازار : گراوٹ کا ۲۸؍ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

۱۹۹۶ء کے بعدپہلی بار بازار لگاتار ۵؍ مہینوں تک زوال کا شکار رہا ، ۹۰؍ لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ چین پر مرکوز

March 01, 2025, 7:20 PM IST

شیئر بازار: گزشتہ ہفتہ سرمایہ کاروں کو ۱۸؍لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

گزشتہ ہفتےشیئر بازار کے سینسیکس میں ۵؍ فیصد اور نفٹی میں ۴ء۷؍ فیصد کی کمی ہوئی جوکہ ۱۷؍ جون۲۰۲۲ء کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار گراوٹ ہے۔

December 23, 2024, 10:19 AM IST

گھریلو شیئر بازارمیں دو دنوں کی تیزی کے سلسلے کو’بریک‘ لگا، سرمایہ کار محتاط

نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سےمحصولات بڑھانےکے اعلان نے عالمی بازاروں میں بھی منفی رجحان پیداکیا۔

November 27, 2024, 12:58 PM IST

’وارن بووی اور اسمتھ‘ ایک طاقتور پلیٹ فارم: فاریکس ٹریڈنگ میں کامیابی کا ذریعہ

وارن بووی اینڈ اسمتھ سب سے نمایاں آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے ، کیونکہ پلیٹ فارم مختلف قسم کے مالی آلات فراہم کرتا ہے جس میں فاریکس ، اسٹاک ، کرپٹو کرنسیز اور سی ایف ڈی شامل ہیں۔ یہ استعمال میں آسان اور صارف دوست پلیٹ فارم احتیاط سے ہر سطح کے تاجروں کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے ، چاہے وہ ابتدائی ہوں یا پیشہ ور۔

October 18, 2024, 7:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK