Inquilab Logo Happiest Places to Work

sharman joshi

کیا ’’گول مال ۵‘‘ میں پریہ منی ویلن بنیں گی؟

روہت شیٹی کی کامیڈی فرنچائز ’’گول مال ۵‘‘ سے متعلق ایک نئی رپورٹ نے مداحوں کا جوش مزید بڑھا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اداکارہ پریہ منی فلم میں ایک منفرد اور منفی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ دوسری جانب اکشے کمار کی انٹری اور فرنچائز کی اصل کاسٹ کی واپسی نے بھی فلم کو سال کی سب سے زیادہ زیرِ انتظار بالی ووڈ ریلیز میں شامل کر دیا ہے۔ تاہم، فلم سازوں کی جانب سے کرداروں سے متعلق باضابطہ تصدیق ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

July 08, 2026, 9:56 PM IST

اکشے کمار کو ’گول مال ۵‘ میں اجے دیوگن سے زیادہ معاوضہ نہیں دیا جا رہا

گزشتہ چند دنوں سے آن لائن مختلف رپورٹس گردش کر رہی تھیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اکشے کمار ’’گول مال ۵ ‘‘ میں اپنے کردار کے لیے بہت بھاری فیس وصول کر رہے ہیں۔

May 17, 2026, 11:33 AM IST

’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل میں وکی کوشل کا داخلہ؟

’’تھری ایڈیٹس‘‘کے سیکوئل میں عامر خان کے ساتھ وکی کوشل بھی نظر آ سکتے ہیں۔ انہیں فلم کی کہانی کافی پسند آئی ہے اور وہ اس فلم میں کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ جانیے کہ اس فلم میں ان کا کردار کیسا ہوگا۔

May 04, 2026, 8:44 PM IST

شرمن جوشی نے مزاحیہ اور سنجیدہ کردار بخوبی نبھائے

شرمن جوشی ہندی فلموںکےان چند اداکاروں میں سے ہیں جنہوںنےتھیٹر کی سنجیدگی کو کمرشل فلموں کے مزاح کے ساتھ جوڑ کر اپنی الگ پہچان بنائی۔ ۲۸؍اپریل ۱۹۷۹ءکوناگپورمیں پیدا ہونے والےشرمن کا تعلق گجراتی برہمن خاندان سے ہے، جہاں اداکاری وراثت میں ملی۔

April 29, 2026, 10:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK