EPAPER
دونڈ میں الیکٹرانک انٹرلاکنگ کے کاموں کے سبب۲۷؍جولائی سے یکم اگست تک بلاک رہے گا۔پونے ڈویژن میں ۱۹؍ریل گاڑیاں منسوخ،۲۲؍گاڑیوں کا رخ تبدیل جبکہ شولاپورڈویژن میں۱۷؍ٹرین سروسیز منسوخ کی گئی ہیں،ممبئی سے جنوبی ہند کو جانے والی کچھ ٹرینوں کا رخ تبدیل کیا جائے گا
July 25, 2024, 10:00 AM IST
شولاپور کے موہتے پاٹل خاندان کا ہرفرد این سی پی میں شامل ہونے پر آمادہ۔
April 12, 2024, 11:19 PM IST
شولاپور میں ’گھر کل یوجنا‘ کے تحت مکانات کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے آنسو چھلک پڑے، لوگوں کو ۲۲؍ جنوری کو رام مندر کا جشن منانے کی تلقین۔
January 20, 2024, 12:01 PM IST
سنیچر کو ہونیوالے جن آکروش مورچے کے دوران دکانوں پر پتھراؤ بھی ہوا ،اس معاملے میں۱۵؍ نامعلوم افراد کیخلاف معاملہ درج کیا گیا، دو افراد گرفتار۔
January 08, 2024, 1:04 PM IST