EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی آنے والی سوانحی فلم’’ایٹھا‘‘ (Eetha) کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں اداکارہ ایک مشہور مراٹھی تماشا اور لاونی فنکارہ وٹھابائی بھاؤ منگ نارائن گاؤںکر کے کردار میں نظر آرہی ہیں۔
October 30, 2026, 6:10 PM IST
مقبول ہندی فلمی سیریز ’’استری‘‘ کی تیسری کڑی ’’استری ۳‘‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر دنیش وجین نے اس حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے مداحوں کا انتظار ختم کردیا ہے۔ فلم میں راج کمار راؤ اور شردھا کپور ایک بار پھر اپنے مقبول کرداروں میں نظر آئیں گے۔
September 30, 2026, 9:49 PM IST
’’مرزا پور: دی مووی‘‘ کی کامیابی سے سرخیوں میں رہنے والے اداکار دیویندو نے حال ہی میں نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو ’’ڈبل ڈیٹ‘‘ میں شرکت کے دوران اپنی زندگی سے جڑے کئی دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔ اداکار نے نہ صرف اپنے نام کی اسپیلنگ تبدیل کرنے کی وجہ بتائی بلکہ یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اداکارہ شردھا کپور نے بنایا تھا۔
September 11, 2026, 6:40 PM IST
فلم ’’ایٹھا‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں شردھا کپور کی عظیم لوک فنکارہ وِٹھابائی نارائنگاؤںکر کے کردار میں زبردست تبدیلی کی جھلک دکھائی گئی ہے۔
June 24, 2026, 11:57 AM IST
