EPAPER
’’انڈین آئیڈل ۱۶‘‘ کی فاتح جیوتیرمئی نائک نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکاراؤں عالیہ بھٹ اور دپیکا پڈوکون کے لیے پلے بیک سنگنگ کرنا اپنی زندگی کے بڑے خوابوں میں شمار کرتی ہیں۔
July 27, 2026, 3:44 PM IST
رنویر سنگھ نے ایک ہلکے پھلکے لمحے میں گلوکارہ شریا گھوشال کی نقل کرکے مداحوں کو محظوظ کر دیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
April 06, 2026, 3:11 PM IST
شریا گھوشال کی مبینہ ۶۵ء۱؍ کروڑ فی شو فیس پر سوشل میڈیا میں بحث، مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی حیثیت کے مقابلے میں کم ہے۔
March 25, 2026, 6:04 PM IST
شریا گھوشال ہندوستانی موسیقی کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا ستارہ ہیں۔ان کی سریلی آواز،منفرد انداز اور بے مثال گائیکی نے انہیں ملک کی بہترین گلوکاراؤں میں شامل کر دیاہے۔ شریا نہ صرف بالی ووڈ بلکہ تمل،تیلگو، بنگالی، ملیالم، مراٹھی اور دیگر کئی زبانوں میں اپنی مدھر آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔
March 12, 2026, 6:56 AM IST
