EPAPER
اجے دیوگن کی فلم ’درشیم: دی کنکلوژن‘ نے ریلیز کے محض ۸؍ دنوں میں دنیا بھر میں تقریباً ۴۰۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کرکے اداکار کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ فلم ہندوستانی باکس آفس پر بھی ۴۰۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کی جانب گامزن ہے۔
October 10, 2026, 2:29 PM IST
اجے دیوگن کی انتہائی مقبول سسپنس تھرلر فلم ’’دِرِیشیم ۳: دی کنکلوژن‘‘ نے ریلیز کے صرف پانچ دن میں دنیا بھر کے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ۳۰ء۳۴۱؍ کروڑ روپے کا مجموعی کاروبار کرلیا ہے۔
October 07, 2026, 3:18 PM IST
’’دِرِیشیم ۳‘‘ نے پہلے پیر کو بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اجے دیوگن کے کریئر کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تازہ باکس آفس اعداد و شمار کے مطابق فلم نے چوتھے دن یعنی پیر کو ہندوستان میں تقریباً ۲۱؍ کروڑ روپے خالص کمائے۔
October 06, 2026, 6:02 PM IST
فلم ’’دریشیم ۳: دی کنکلوژن‘‘ کے اسکرین رائٹر عامل کیان خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کے کلائمکس کو حتمی شکل دینے کیلئے ۱۰۰؍ سے زائد ڈرافٹس تیار کیے گئے، جبکہ فلم کے اہم ٹوئسٹ کو کاسٹ اور عملے کے بیشتر ارکان سے بھی خفیہ رکھا گیا تھا۔
October 05, 2026, 7:17 PM IST
