• Tue, 02 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

shubman gill

شبھ من گل کا بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں صحت یابی کا عمل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبھ من گِل اپنی گردن کی چوٹ سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور پیر سے بنگلور میں بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں رِی ہیب کا آغاز کردیاہے۔

December 01, 2025, 10:03 PM IST

میں۱۲۰؍ فیصد تیاری کے ساتھ میدان میں اترتا ہوں: وراٹ کوہلی

دورِ جدید کے عظیم بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی ۱۷؍ رنز سے فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر میچ کے لیے ۱۲۰؍ فیصد تیاری کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں۔

December 01, 2025, 7:38 PM IST

وراٹ کوہلی کی سنچری نے مستقبل کے منصوبوں پر بحث کو جنم دیا

وراٹ کوہلی نے ایک اور شاندار کارکردگی پیش کی اور ۱۳۵؍رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ہندوستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ۱۷؍رنز سے فتح دلوائی جبکہ ۲۰۲۷ء میں ہونے والے آئی سی سی مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ میں ان کی ممکنہ شمولیت کے حوالے سے سوالات پھر سے زور پکڑ گئے۔

December 01, 2025, 5:04 PM IST

ٹیم انڈیا کو جنوبی افریقہ کو ما ت دینے کیلئے آخری اوور تک جدوجہد کرنی پڑی

ہندوستانی گیندبازو ںکی جدوجہد کے بعد ٹیم انڈیا نے ۱۷؍رن سے میچ جیت لیا۔ وراٹ کوہلی نے ریکارڈ سنچری بنائی۔ روہت شرما اور کے ایل راہل نے بھی نصف سنچری بنائی۔

November 30, 2025, 10:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK