Inquilab Logo Happiest Places to Work

shweta tripathi

’’مرزا پور‘‘ کا سیزن ۴؍ آخری ہوگا، فلم میں اوریجنل کاسٹ نظر آئے گی: علی فضل

علی فضل نے کہا کہ ’’مرزاپور‘‘ کا سیزن ۴؍ آخری ہوگا جس میں اوریجنل کاسٹ ہی نظر آئے گی۔ یاد رہے کہ اب تک کے ’’مرزاپور‘‘ کے تین سیزن آچکے ہیں۔

June 26, 2025, 5:18 PM IST

پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’’کریمنل جسٹس‘‘ سیزن ۴، ۲۲؍ مئی کو ریلیز ہوگی

پنکج ترپاٹھی کی اداکاری سے مزین قانونی ڈراما ویب سیریز ’’کریمنل جسٹس‘‘ کا سیزن ۴؍، ۲۲؍ مئی ۲۰۲۵ء کو جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ ویب سیزیز اسی نام سے موجود برطانوی ویب سیریز سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔

April 29, 2025, 8:11 PM IST

علی فضل نے ’’پاتال لوک‘‘ کے سیزن ۲؍ کو سراہا، اب تک کی بہترین سیریز قرار دیا

علی فضل نے ’’پاتال لوک‘‘ کا سیزن ۲؍ دیکھنے کے بعد اسے اب تک کی بہترین ہندوستانی سیریز قرار دیا۔

January 24, 2025, 9:58 PM IST

’’یہ کالی کالی آنکھیں‘‘ کے سیزن ۲؍ کے بعد سیزن ۳؍ کا اعلان

نیٹ فلکس سیریز’’یہ کالی کالی آنکھیں‘‘کا سیزن ۲؍ ۲۲؍ نومبر ۲۰۲۴ءکو ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں نے کافی پسند کیا ہے۔ فلم سازوں نے آج سیریز کے سیزن ۳؍ کا اعلان کیا ہے۔

December 11, 2024, 8:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK