EPAPER
انیل کپور نے مداحوں سے گفتگو میں اپنی مشہور سیریز ’’۲۴‘‘ کے سیزن ۳؍ کی تصدیق کر دی، جبکہ فلم ’’صوبیدار‘‘ میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔
March 19, 2026, 4:01 PM IST
انگریزی کے صحافی اور ناول نگارمنو جوزف کی کتاب’وہائی دی پوور ڈونٹ کِل اَس‘ کا جائزہ،جس میں انہوں نے کئی چونکانے والے سوالات کئے ہیں جیسے غریب، امیروں کو کیوں سہتے ہیں؟ امن کیوں قائم ہے؟ ہم کیسے بچ نکلتے ہیں؟ غریب ہمیں قتل کیوں نہیں کرتے؟ وغیرہ۔
March 01, 2026, 9:57 AM IST
۲۰۰۸ء میں ۹؍ سال کی عمر میں آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم میں اہم کردار ادا کرنے والی لڑکی اب کہاں ہے اور کیا کررہی ہے
December 10, 2025, 9:10 AM IST
فلم’سلم ڈاگ ملینیئر‘ ۲۰۰۸ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کی ہدایت کاری ڈینی بوئل نے کی تھی۔ فلم نے ۸۱؍ ویں اکیڈمی ایوارڈزمیں ۸؍ایوارڈز اپنے نام کیے۔ ۷؍بافٹا ایوارڈز جیتے۔ ان کے نام چار گولڈن گلوب بھی ہیں۔
November 27, 2024, 12:27 PM IST
