Inquilab Logo Happiest Places to Work

smriti irani

’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ سیزن ۲؍ کا ٹیزر جاری

’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کا سیزن ۲؍،۲۹؍ جولائی ۲۰۲۵ء سے ۱۰؍ بجکر ۳۰؍ منٹ پر جیو ہاٹ اسٹار پرریلیز کیا جائے گاـ۔ ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘کے سیزن ۲؍ میں اسمرتی ایرانی بھی نظر آئیں گی۔

July 08, 2025, 3:50 PM IST

کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی ۲: اسمرتی ایرانی ٹی وی پر واپسی کیلئے تیار

اداکاری کے میدان سے سیاست میں قدم رکھنے والی اسمرتی ایرانی اپنے سپر ہٹ شو ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کے سیزن ۲؍ سے ایک مرتبہ پھر ٹی وی کی دنیا میں لوٹ رہی ہیں۔

May 30, 2025, 8:07 PM IST

ووٹ جہاد کے ذریعہ عوام کو ورغلایا جارہا ہے: اسمرتی ایرانی

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے بی جےپی کمیونل کارڈ کے ذریعے ووٹوں کا پولرائزیشن کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے۔

November 09, 2024, 12:51 PM IST

اسمرتی ایرانی نے راہل کی تعریف کی، کہا وہ الگ طرح کی سیاست کررہے ہیں

بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیرکا راہل کے تعلق سے اہم اور حیرت انگیز تبصرہ۔

August 30, 2024, 10:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK