• Fri, 18 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sohail khan

محمد سہیل خان نے ایم پی کُڈومیں گولڈ میڈل جیتا، نیشنل چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی

بین الاقوامی کُڈو ایتھلیٹ اور ۲۰۱۷ء کے جونیئر ورلڈ چیمپئن محمد سہیل خان نے۱۱؍ویں کُڈو مدھیہ پردیش اسٹیٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے ۲۱؍سال سے بڑے مردوں کے ۲۵۰؍ پی آئی زمرے میں کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ آنے والے قومی مقابلوں کے لیے اپنی جگہ بھی پکی کرلی۔

August 25, 2026, 3:46 PM IST

ریتیش دیشمکھ کی ملازمت خطرے میں ہے، سلمان خان کے مذاق سے سوشل میڈیا پرہلچل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے بھائی سہیل خان کی حوصلہ افزائی کے لیے ان دنوں نشر ہونے والے ریئلٹی شو ’’الائنز‘‘ میں پہنچے، جہاں ان کے ایک مذاقیہ تبصرے نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔

August 02, 2026, 9:22 PM IST

سہیل خان کا انکشاف: میں اپنے بیٹے کا نام رام خان رکھنا چاہتا تھا

بالی ووڈ اداکار سہیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بڑے بیٹے کا نام ’رام خان‘ رکھنا چاہتے تھے، لیکن سابق اہلیہ سیما سجدیہہ نے بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام نروان رکھ دیا، جسے انہوں نے خوشی سے قبول کر لیا۔

July 16, 2026, 5:21 PM IST

والد نیم کوما میں تھے، میں نے سوچا کہ انہیں کھو دوں گا: سہیل خان جذباتی ہو گئے

پرائم ویڈیو کے ’’الائنس‘‘ میں وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے سہیل خان نے شو میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی اور دردناک حقیقت شیئر کی۔ سہیل نے بتایا کہ جب ان کے والد (سلیم خان) نیم کوما میں چلے گئے تو یہ ان کی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ تھا۔

July 05, 2026, 8:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK