EPAPER
ہما قریشی کی مہارانی۴؍ میں رانی بھارتی کے طور پر واپسی ۷؍ نومبر سے سونی لیو پر پریمیر ہو رہی ہے۔ جیسے ہی وہ قومی سیاست میں داخل ہوتی ہیں سیاسی ڈرامہ تیز ہو جاتا ہے۔
October 09, 2025, 8:19 PM IST
فوجی ڈریس ریگولیشنز کے تحت، ثقافتی یا سماجی تقریبات میں وردی پہننے پر پابندی ہے جب تک کہ اس کی سرکاری طور پر اجازت نہ ہو۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ شو اس اصول کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
August 15, 2025, 6:00 PM IST
کے بی سی میں فوجی افسران کی آمد پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اسے ”ایک سیاسی پبلسٹی اسٹنٹ“ قرار دیا۔
August 13, 2025, 6:45 PM IST
۲۰۲۰ء میں اس سیریز کے پہلے اور ۲۰۲۲ء میں دوسرے سیزن نے تہلکہ مچایا تھا ۲۰۲۴ء میں اسی روایت کو برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
May 19, 2024, 10:19 AM IST